اب مسلمان خواتین پر یہ پابندی ہو گی ورنہ اتنا جرمانہ، ڈنمارک حکومت نے حکم جاری کر دیا، مسلم خواتین نے بھی اعلان جنگ کر دیا
کوپن ہیگن(آئی این پی )یورپی ملک ڈنمارک میں مسلمان خواتین کے نقاب لگانے پرپابندی کے قانون کا اطلاق ہوگیا،قانون کے خلاف مسلمان خواتین مظاہرہ کریں گی جس کیلئے پمفلٹ تقسیم کئے جا رہے ہیں، اپنے حق کے لیے لڑیں گی اورنقاب نہیں اتاریں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یورپی ملک ڈنمارک میں آج سے… Continue 23reading اب مسلمان خواتین پر یہ پابندی ہو گی ورنہ اتنا جرمانہ، ڈنمارک حکومت نے حکم جاری کر دیا، مسلم خواتین نے بھی اعلان جنگ کر دیا