ایمرجنسی لگا کر یہ کام کروں گا،امریکی صدر ٹرمپ ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان
واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ کانگریس کی منظوری کے بغیر امریکا۔میکسکو سرحدی دیوار تعمیر کرنے کے لیے نیشنل ایمرجنسی کا نافذ کرسکتے ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے یہ بیان سینئر ڈیموکریٹس سے ملاقات کے بعد سامنے آیا، جس میں سرحدی دیوار کے لیے ان کی درخواست کو… Continue 23reading ایمرجنسی لگا کر یہ کام کروں گا،امریکی صدر ٹرمپ ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان











































