اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہ کریں : امریکی صدرکا مطالبہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی کے مجوزے منصوبے کو ترک کر دیا جائے تا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان قائم رہے۔ غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ٹرمپ نے واضح… Continue 23reading اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہ کریں : امریکی صدرکا مطالبہ











































