سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم
نیویارک(این این آئی)سعودی عرب نے سات حوثی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کے یمنی اداروں نے بتایاکہ سعودی حکام نے ان افراد کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا۔ اس دوران یہ حوثی باغی صنعاء پہنچ چکے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل حوثیوں نے ایک سعودی قیدی… Continue 23reading سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم











































