تباہی کی وجہ ایک ہی نکلی،ایتھوپین ائیرلائن کے تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز کا تجزیہ مکمل،بوئنگ کمپنی کے میکس 8طیاروں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
پیرس(این این آئی)فرانس میں فضائی حادثات کے اسباب کی چھان بین کرنے والے ادارے بی ای اے کے ماہرین نے کہا ہے کہ ایتھوپیا میں تباہ ہونے والے بوئنگ میکس آٹھ طرز کے مسافر طیارے کے بلیک باکسز کا تجزیہ مکمل کر لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے بتایاکہ ایتھوپین ایئر لائنز… Continue 23reading تباہی کی وجہ ایک ہی نکلی،ایتھوپین ائیرلائن کے تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز کا تجزیہ مکمل،بوئنگ کمپنی کے میکس 8طیاروں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا











































