اردوان کی جماعت کو دھچکا،اپوزیشن کا انقرہ میں میئرشپ جیتنے کا دعویٰ
انقرہ (این این آئی)ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دھچکا، دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں شکست کا خطرہ، اپوزیشن نے انقرہ میں میئرشپ جیتنے کا دعویٰ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں ووٹرز نے کئی شہروں کے میئرز، میونسپل کونسل… Continue 23reading اردوان کی جماعت کو دھچکا،اپوزیشن کا انقرہ میں میئرشپ جیتنے کا دعویٰ











































