آزاد کشمیر کیساتھ ساتھ پاکستان کے اندربھی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جائے،مودی نے بھارتی فوج کوکارروائی کرنے کا اختیار دیدیا
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈوول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع… Continue 23reading آزاد کشمیر کیساتھ ساتھ پاکستان کے اندربھی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جائے،مودی نے بھارتی فوج کوکارروائی کرنے کا اختیار دیدیا











































