مسجد نبوی کیلئے ای سم سے آراستہ قالین تیار،سب جگہ بچھائے جائیں گے
مدینہ منورہ(این این آئی) سعودی ہنر مندوں نے مسجد نبوی کیلئے ای سم سے آراستہ قالین تیار کرلئے۔ چھت سمیت ہر جگہ بچھائے جائیں گے۔ نئے قالین سبز رنگ کے ہیں۔ عمدہ اور مضبوط ہیں۔سعودی اخبارکے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی کیلئے 20700نئے… Continue 23reading مسجد نبوی کیلئے ای سم سے آراستہ قالین تیار،سب جگہ بچھائے جائیں گے











































