شمالی کوریا سربراہ کے مقتول بھائی سی آئی اے ایجنٹ تھے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
واشنگٹن(این این آئی) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کے پْراسرار طریقے سے قتل کیے گئے سوتیلے بھائی کم جونگ نام دراصل سی آئی اے ایجنٹ تھے۔امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کے مقتول سوتیلے بھائی کم… Continue 23reading شمالی کوریا سربراہ کے مقتول بھائی سی آئی اے ایجنٹ تھے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ











































