امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان بڑا بریک تھرو،مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے خوشخبری سنا دی
دوحہ (این این آئی)طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شیر عباس ستانکزئی نے کہاہے کہ امریکہ کے ساتھ اکثر معاملات پر مفاہمت ہو چکی ہے اور صرف دومعاملات باقی ہیں جس پر امید ہے جلد فیصلہ ہو جائیگا ۔شیر عباس ستانکزئی نے دوحہ میں ’’این این آئی ‘‘کو بتایاکہ مذاکرات کے ساتواں دور دوبارہ جلدی… Continue 23reading امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان بڑا بریک تھرو،مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے خوشخبری سنا دی











































