ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک سے متعلق کیا حکم جاری کر دیا
سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ٹاڈا عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر گرفتار کئے گئے چیئرمین محمد یاسین ملک کے تازہ پروڈکشن وارنٹس جاری کر دیئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک کے تازہ پرودکشن وارنٹس جاری کرتے ہوئے نئی دہلی کی تہاڑ جیل… Continue 23reading ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک سے متعلق کیا حکم جاری کر دیا











































