دوست ملک میں شدید زلزلہ ، بڑے پیمانے پر تباہی، ایک شخص ہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں 5.2 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی ،لینڈ سلائیڈنگ سمیت متعددحادثات میں ایک شخص ہلاک، جبکہ چارافراد زخمی ہو گئے ۔عالمی میڈیا کے مطابق صوبے گوانگشی کے شہر Baise میں آنےوالے زلزلے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، زلزلے کی شدت سے گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔لینڈسلائیڈنگ کےواقعات بھی رونما… Continue 23reading دوست ملک میں شدید زلزلہ ، بڑے پیمانے پر تباہی، ایک شخص ہلاک











































