منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے تمام ہتھکنڈے ناکام، تنگ آکر کون سے دستے تعینات کر دئیے؟جانئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آن لائن)وادی کشمیر میں شدت پسندی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوج ، بحریہ اور بھارتی فضائیہ کے خصوصی دستے تعینات کر دیئے گئے ۔ان فوجی دستوں میں وادی کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز (خصوصی فورسز)، بحریہ کے میرین کمانڈوز (مارکوز)اور بھارتی فضائیہ کے گیروڈ کو تعینات کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے آرمڈ فورسز اسپیشل آپریشنز ڈویژن (اے ایف ایس او ڈی)کے تحت خصوصی دستے تعینات کیے گئے ہیں جو بھارتی فوج کے

میجر جنرل کے ماتحت ہیں۔سرینگر شہر کے آس پاس کے علاقوں میں یہ دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ مارکوز کمانڈوز وولر جھیل کے علاقے اور اس کے آس پاس میں تعینات ہیں جبکہ گڑود کی ٹیمیز لولاب کے علاقے اور حاجن میں بھی فورسز کی بڑی تعداد موجود ہے۔مشترکہ خصوصی فوجیوں کی شمولیت پہلے ہی شروع ہوچکی ہے کیونکہ آرمی پیرا کے عناصر کو پہلے ہی اس علاقے میں شامل کیا جا چکا ہے جو عسکریت پسندی کا ایک مرکز سمجھا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…