بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بے زبانوں کو بھی نہ بخشا درندگی کا ایسا مظاہرہ کہ آپ بھی افسردہ ہو جائینگے
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیو ں نے کشمیریوں کو اقتصادی طورپرکمزور کرنے کے مذموم منصوبے کے تحت ضلع پلوامہ میں ایک پولٹری فارم کو تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز، سینٹرل ریزروپولیس فورس اورپولیس کے سپیشل آپریشن گروپ سے وابستہ اہلکاروں نے ضلع کے… Continue 23reading بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بے زبانوں کو بھی نہ بخشا درندگی کا ایسا مظاہرہ کہ آپ بھی افسردہ ہو جائینگے







































