جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

تاریخی مسجد قبلتین کے وسیع اور غیر مسبوق توسیعی منصوبے کا 15 فی صد کام مکمل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019

تاریخی مسجد قبلتین کے وسیع اور غیر مسبوق توسیعی منصوبے کا 15 فی صد کام مکمل

مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ تاریخی مسجد قبلتین کے وسیع اور غیر مسبوق توسیعی منصوبے کا 15 فی صد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ توسیعی پروجیکٹ پر دن رات کام جاری ہے۔ توسیعی منصوبے مسجد تک رسائی کے لیے پیدل پل مسجد کی گیلری، پارکنگ اسٹینڈ اور… Continue 23reading تاریخی مسجد قبلتین کے وسیع اور غیر مسبوق توسیعی منصوبے کا 15 فی صد کام مکمل

بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار اپنی 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار اپنی 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار اپنی 6 سال کی کم ترین سطح 4.5 پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے انتہاپسند مودی حکومت کے لیے پریشانیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔بھارتی حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار گزشتہ سال… Continue 23reading بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار اپنی 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن برج کے قریب فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین، نوازشریف واپس،ایک شخص ہلاک،ایک گرفتار،متعدد افراد زخمی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

لندن برج کے قریب فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین، نوازشریف واپس،ایک شخص ہلاک،ایک گرفتار،متعدد افراد زخمی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لندن (این این آئی)برطانوی دارالحکومت کے علاقے لندن برج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت میں لندن برج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، فائرنگ کے بعد لندن برج اور اطراف کی سڑکوں کو کچھ دیر کیلئے بند کردیا گیا۔… Continue 23reading لندن برج کے قریب فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین، نوازشریف واپس،ایک شخص ہلاک،ایک گرفتار،متعدد افراد زخمی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ترکی اور روس کی افواج میں جنگ چھڑ گئی،شدیدگولہ باری،روس شدید مشتعل،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترکی اور روس کی افواج میں جنگ چھڑ گئی،شدیدگولہ باری،روس شدید مشتعل،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

ماسکو/دمشق(این این آئی)شام میں الرقہ صوبے کے شہر عین عیس میں ایک فوجی اڈے پر تعینات روسی فورسز نے ترکی کی فوج اور اس کے ہمنوا شامی گروپوں کو بم باری کا نشانہ بنایا ہے۔ جواب میں ترکی کی جانب سے بھی گولہ باری کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق… Continue 23reading ترکی اور روس کی افواج میں جنگ چھڑ گئی،شدیدگولہ باری،روس شدید مشتعل،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب  امارات نے  بھارت میں 70 ارب ڈالر ز کے سب سے بڑے منصوبے پرعملدرآمد کا اعلان کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب اور متحدہ عرب  امارات نے  بھارت میں 70 ارب ڈالر ز کے سب سے بڑے منصوبے پرعملدرآمد کا اعلان کردیا

ابوظبی(این این آئی) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تزویراتی شراکت کے تحت بھارت میں تیل صاف کرنے کے ایک میگا منصوبے کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ منصوبہ بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں 70 ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری اور جدید پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پرمشتمل ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے… Continue 23reading سعودی عرب اور متحدہ عرب  امارات نے  بھارت میں 70 ارب ڈالر ز کے سب سے بڑے منصوبے پرعملدرآمد کا اعلان کردیا

لندن بریج ہسپتال کے قریب شدید فائرنگ،نوازشریف بھی ہسپتال میں موجود، ایک ہلاک،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‎

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

لندن بریج ہسپتال کے قریب شدید فائرنگ،نوازشریف بھی ہسپتال میں موجود، ایک ہلاک،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‎

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن بریج میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق لندن بریج کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے بعد لندن بریج اسٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری نے لندن بریج کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے… Continue 23reading لندن بریج ہسپتال کے قریب شدید فائرنگ،نوازشریف بھی ہسپتال میں موجود، ایک ہلاک،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‎

عراق : مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، مزید 40 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

عراق : مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، مزید 40 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

بغداد(آن لائن) عراق میں جاری مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، چوبیس گھنٹوں میں 40 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔عراق ایک بار پھر پرتشدد احتجاج کی زد میں ہے، ناصریہ شہر میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کر… Continue 23reading عراق : مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، مزید 40 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

بھارتی سفارتکار کی کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آباد کاری کی تجویز

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی سفارتکار کی کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آباد کاری کی تجویز

واشنگٹن/نئی دہلی(این این آئی)امریکا میں بھارتی سفارت کار کو مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آبادکاری کی تجویز دینا مہنگا پڑگیا، بھارت سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں نیو… Continue 23reading بھارتی سفارتکار کی کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آباد کاری کی تجویز

بھارت : مسلمان سنسکرت پروفیسر کو مذہب کی وجہ سے طلبہ کی مخالفت کا سامنا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت : مسلمان سنسکرت پروفیسر کو مذہب کی وجہ سے طلبہ کی مخالفت کا سامنا

وارانسی (این این آئی)بھارت کے شہر وارانسی میں مسلمان پروفیسر کو سنسکرت کا ٹیچر تعینات کرنے کے خلاف طلبا کی جانب سے کلاسز کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے احتجاج کرنے والے طلباء نے کہاہے کہ مسلمان شخص قدیم ہندو مت سے وابستہ زبان کی تعلیم نہیں دے سکتا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے… Continue 23reading بھارت : مسلمان سنسکرت پروفیسر کو مذہب کی وجہ سے طلبہ کی مخالفت کا سامنا