پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی اقوام متحدہ میں اہم ترین عہدہ حاصل کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کے لیے صدر منتخب ہو گیا۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ ویانا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر منصور احمد خان کو سال 2020 میں 63 ویں اجلاس کے لئے سی این ڈی کا صدر… Continue 23reading پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی اقوام متحدہ میں اہم ترین عہدہ حاصل کرلیا









































