اسلامی دنیا کی متحدہ آواز صرف اور صرف او آئی سی ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے
ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے اس بات پر زوردیا ہے کہ صرف اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) ہی کو اسلامی دنیا کی متحدہ آواز کے طور پر کردار ادا کرنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیرِ صدارت ہوا۔ شاہ سلمان نے او… Continue 23reading اسلامی دنیا کی متحدہ آواز صرف اور صرف او آئی سی ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے











































