ایران میں یوکرین کے طیارے پر مبینہ میزائل حملے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
تہران (این این آئی)ایران میں یوکرین کے مسافر طیارے کو مبینہ طور پر میزائل سے نشانہ بنائے جانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔غیر ملکی میڈیا پر چلنے والی اس ویڈیو کو گزشتہ روز ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی مسافر طیارے کی ویڈیو بتایا جارہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رات کے اوقات… Continue 23reading ایران میں یوکرین کے طیارے پر مبینہ میزائل حملے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی











































