جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

بزنس کلاس میں کتے کا شاہانہ ہوائی سفر، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

datetime 19  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپور(این این آئی ) ہوائی سفر میں عام طور پر پالتو جانوروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن ایک خوش نصیب ڈالمیٹین کتا بزنس کلاس میں لگژری فلائٹ انجوائے کر کے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چار سالہ ڈالمیٹین کتے، جس کا نام اسپاٹی ہے، اس نے اپنے مالک کے ساتھ سنگاپور ایئرلائنز کی بزنس کلاس میں سنگاپور سے ٹوکیو تک 5.5 گھنٹے کا پرتعیش سفر کیا۔اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس میں اسے ایئرپورٹ لانج میں آرام کرتے، بزنس کلاس سیٹ پر بیٹھے، فلم دیکھتے اور حتی کہ سوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔اس سفر کے دوران نہ تو اسپاٹی نے کسی قسم کی بیچینی ظاہر کی اور نہ ہی کوئی باتھ روم بریک لی، جس پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…