جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

ایران کے حملے کا جواب دینگے،اسرائیلی آرمی چیف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024 |

تل ابیب (این این آئی)ایران کی طرف سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی چیف آف اسٹاف جنرل ہرزی ہیلیوی نے سلامتی کی صورتحال کے جائزے کے اختتام پر ایران کو دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے حملے کا جواب دے گا اور اس کے لیے وقت کا تعین کیا جائے گا، ایران کو اس حملے کی بھاری قیمت چکانا ہو گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے بہت طاقتور فضائی دفاعی نظام کے ساتھ دشمن کیتمام حملوں کو ناکام کی اپنی صلاحیت ثابت کی۔انہوں نے کہا کہ اس بات کا انتخاب ہم کریں گے کہ اب ایران کو کیا قیمت چکانا ہو گی۔ ہم سیاسی قیادت کی ہدایت کے مطابق اپنی درست اور اچانک حملہ کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…