پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

اسکول بچوں کی بس میں آتشزدگی، 23 ہلاک

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(این این آئی )تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے مضافات میں اسکول بس میں آگ خوفناک آتشزدگی نے کئی جانیں لے لیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بس میں آگ لگنے سے اسکول کے 23 بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ پرائمری اسکول کے بچے پکنک سے بس پر واپس جا رہے تھے۔ابتدائی طور پر بس میں آگ لگنے کی وجہ سی این جی سلینڈر پھٹنے کو قرار دیا گیا ہے تاہم حکام نے واقعے کی اعلی سطح تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔پولیس ابھی بھی مرنے والوں کی شناخت کے لیے کام کر رہی ہے جب کہ تین اساتذہ اور 20 طلبا لاپتہ ہیں۔

قائم مقام پولیس کمشنر کترت نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹائر پھٹ گیا تھا اور اس سے چنگاریاں نکلیں، جس سے آگ بھڑک اٹھی جو بس میں پھیل گئی۔انہوں نے کہا کہ کوئی دوسری گاڑی اس واقعے میں شامل نہیں تھی۔ بس میں 45 مسافر سوار تھے جس میں 6 اساتذہ تھے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…