منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مودی ایکس پر 100 ملین فالوورز والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم بن گئے

datetime 16  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر 100 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم جبکہ دوسرے سیاستدان بن گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نریندر مودی کے ایکس اکانٹ پر فالوورز کی تعداد 100 ملین(10کروڑ)مکمل ہوئی جس کے بعد وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے دنیا کے سیاستدانوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ۔

سیاستدانوں کی بات کی جائے تو امریکا کے سابق صدر باراک اوبامہ ایکس پر سب سے زیادہ فالوورز حاصل کرنے والے لیڈر ہیں۔باراک اوبامہ کے ایکس فالوورز کی تعداد 131.7 ملین ہے جبکہ مودی 100 ملین کے ساتھ دوسرے اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 87.4 ملین کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔امریکا کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے ایکس فالوورز کی تعداد 38.1 ملین ہے۔واضح رہے ایکس پر سب سے زیادہ فالوو کیے جانے والا اکانٹ اس پلیٹ فارم کے مالک ایلون مسک کا ہے جن کے فالوورز کی تعداد 189 ملین سے زائد ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…