بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

دلہن شادی ہال جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 15  جولائی  2024 |

جدہ(این این آئی )سعودی عرب کے شہر الجوف کے قریب طبرجل کے علاقے میں دلہن، اس کے والدین اور بھائی شادی سے چند گھنٹے پہلے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق دلہن کے ایک رشتے دار احمد عاید المزودی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ حادثہ صدیع کے علاقے میں گاڑی کے ایک ٹائر میں خرابی کے باعث پیش آیا جب گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

انہوں نے کہا کہ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دلہن حمس اور اس کے والد بسام علی الشراری اور والدہ امانی الشراری موقع پر دم توڑ گئے جبکہ زخمی بھائی بتال کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ بھی چل بسا۔ خاندان جو شادی کی خوشی منانے کی تیاری کر رہا تھا اس پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…