منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریب کاری کا ثبوت نہیں ملا، ایرانی فوج

datetime 30  مئی‬‮  2024 |

تہران(این این آئی)مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات سے متعلق ایرانی فوج نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی تخریب کاری کا ثبوت نہیں ملا۔ تہران سے عرب میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ حادثے کے شکار ہیلی کاپٹر کی مینٹیننس رپورٹ میں کوئی تکنیکی خرابی ظاہر نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، ان کے چیف گارڈ، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے نمانندہ خصوصی اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 3 ارکان 20 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…