اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ، چین کی جانب سے فریقوں کو پرامن اور تحمل سے رہنے کی اپیل

14  اپریل‬‮  2024

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل کی سرزمین پر ایران کے فوجی حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ متعلقہ فریقوں سے پرامن اور تحمل سے رہنے کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو۔

ترجمان نے کہاکہ کشیدگی کا یہ دور غزہ میں تنازعہ کے پھیلاؤ کا تازہ ترین مظہر ہے۔ چین کے مطابق اولین ترجیح اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2728 کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنا اور غزہ کے تنازع کو جلد از جلد ختم کرنا ہے۔ چین نے عالمی برادری بالخصوص بااثر ممالک سے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…