منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اس سال دنیا ختم ہوگی؟ بابا وانگا کی پیش گوئی نے تہلکہ مچا دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

لندن(این این آئی)چرنوبل حادثہ، شہزادی ڈیانا اور ملکہ برطانیہ کی موت اور کورونا وبا جیسے بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کرنے کیلئے مشہور بابا وانگا نے سال 2024 کے حوالے سے بھی متعدد پیش گوئیاں کی ہیں، لیکن ان کی سب سے بھیانک پیش گوئی کہ دنیا کا خاتمہ کب ہو؟ اس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بابا وانگا نے 1996 میں 85 سال کی عمر میں مرنے سے پہلے کئی بڑے عالمی حادثات اور واقعات کی پیش گوئیاں کیں، اور ان میں سے اکثر سچ بھی ہوئیں۔رواں سال کیلئے بابا وانگا نے جو پیش گوئیاں کیں ان میں بڑی موسمیاتی تبدیلیاں اور قدرتی آفات، خطرناک سائبر حملوں میں اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائے جانا جس سے ممکنہ طور پر عالمی سطح پر سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہوجائیں گے، عالمی معاشی بحران، دہشت گردی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کی جانچ میں اضافہ، اہم طبی کامیابیاں اور الزائمر اور کینسر سمیت لاعلاج بیماریوں کے علاجوں کی دریافت، شامل ہیں۔بابا وانگا کی یہ پیش گوئیاں سال 5079 میں جاکر رک جاتی ہیں، جس کے حوالے سے انہوں نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال دنیا ختم ہوجائے گی۔لیکن خیال رہے کہ دنیا کا خاتمہ کب ہوگا؟ اس کا علم اللہ رب العزت کے سوا کسی کے پاس نہیں اور ان پیش گوئیوں پر یقین کرنا مناسب نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…