منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

معدے کے بغیر زندگی گزارنے والی فوڈ بلاگر انتقال کر گئیں

datetime 28  مارچ‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)معدے کے بغیر زندگی گزارنے والی بھارتی فوڈ بلاگر نتاشا ڈِڈی 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوڈ بلاگر نتاشا ڈِڈی کے انتقال کی خبر ان کے شوہر نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اپنی اہلیہ نتاشا ڈِڈی کے انتقال کا اعلان کرنے پر مجبور ہوں۔

فوڈ بلاگر نتاشا ڈِڈی نے 12 سال تک معدے کے بغیر زندگی گزاری تھی، انہوں نے اپنے کوکنگ چینل گٹلیس فوڈی کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو کھانا پکانے پر ٹپس دیں۔نتاشا ڈِڈی کے مداحوں اور چاہنے والوں نے ان کے انتقال پر ان کی ہمت و حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا اور فوڈ بلاگر کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…