ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پہلا روزہ یکم رمضان 1445ہجری 11مارچ 2024بروز پیر کو ہو گا۔اس سے قبل سعودی عرب کی حکومت نے عوام کو چاند دیکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس کسی کو بھی دوربین کے ساتھ یا اس کے بغیر چاند نظر آئے تو وہ قریبی عدالت میں اس حوالے سے آگاہ کریں۔

سعودی عرب کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں بھی پہلا روزہ پیر کو ہی ہو گا اورتراویح کا بھی آغاز ہو گیاہے۔تاہم عمان نے ملک میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے اور پہلا روزہ 12مارچ بروز منگل کو ہو گا۔آسٹریلیا، ملائیشیا، فلپائن اور برونائی نے بھی پہلا روزہ 12مارچ کو ہی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…