بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا ؟ سعودی محکمہ فلکیات کی پیشگوئی

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی محکمہ فلکیات کے سربراہ شرف السفیانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ بروز سوموار کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شرف السفیانی کا کہناہے کہ10 مارچ کو مقامی وقت کے مطابق دو پہر 12 بجے ماہ رمضان کے چاند کی پیدائش ہوگی اور مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق اتوار کو 6 بجکر 27 منٹ پر سورج غروب ہوگا

جبکہ رمضان کا چاند 13 منٹ تک افق پر رہے گا ،انہوں نے کہا ہے کہ اس اعتبار سے اتوار کے روز رمضان کے ہلال کامشاہدہ ممکن ہےاور یوں پہلا روزہ 11 مارچ بروز سوموار کو ہوگا ،انہوں نے واضح کیا ہے کہ یہ محض فلکی حساب ہے تاہم رمضان کے ہلال کا ثبوت سپریم کورٹ میں گواہی اندراج کرانے سے ہی ہوگا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…