بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

datetime 23  فروری‬‮  2024 |

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کی جانب سے انہیں پاگل قرار دینے کا مذاق اڑایا اور ان کے لیے توہین آمیز گفتگو کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پوتین کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جوبائیڈن سے روس کے لیے زیادہ موزوں امریکی صدرثابت ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ بائیڈن میرا نام نہیں لیں گے میرا ‘وولودیا (روسی میں ولادیمیر کا نک نیم سا نام)نہیں لیا۔ بہت اچھا شکریہ، آپ نے میری بہت مدد کی۔پوتین نے کہا کہ بائیڈن نے گذشتہ ہفتے اپنے بیانات نے انہیں پاگل قرار دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بجائے بائیڈن کو امریکہ کے صدر کے طور پر ترجیح دیتے ہیں۔پوتین نے مزید کہا کہ بائیڈن کا بیان واضح کرتا ہے کہ کریملن انہیں مستقبل میں امریکہ کے صدر کے طور پر کیوں ترجیح دیتا ہے۔پوتین نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ بتایا کہ ہم کسی بھی صدر کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ بائیڈن روس کے لیے زیادہ ترجیحی صدر نہیں ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…