جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

12سالہ برطانوی طالب علم نے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)ایک 12سالہ برطانوی طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں مشہور سائنسدانوں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روری بیڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162اسکور کرلیا۔

اس حوالے سے برطانوی طالب علم کی والدہ ایبی بیڈویل کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ٹیسٹ کے دوران بہت پرسکون تھا اور ایک سیکشن کے دوران تو آرام سے ٹہلتے ہوئے واش روم سے بھی ہوکر آگیا تھا۔انہوں نے کہا کہ خدا نے میرے بیٹے کو ناقابل یقین دماغ سے نوازا ہے جو کام کرنے اور معلومات کو یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔واضح رہے کہ البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ ان کا آئی کیو ٹیسٹ میں اسکور 160کے قریب تھا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…