منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

2023کے دوران 28 کروڑ زائرین نے مسجد نبوی ﷺمیں عبادت کی،رپورٹ

datetime 23  جنوری‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی )پچھلے سال دنیا بھر سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے۔

اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے دوران 28 کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی میں عبادت کی۔سعودی وزیرحج و عمرہ کے مطابق گذشتہ سال عازمینِ عمرہ کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا، پچھلے سال کے مقابلے میں 50 لاکھ زائرین زیادہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…