منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی اجازت مل گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی) سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہزائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی اجازت ہوگی، مکہ اور مدینہ سمیت مملکت میں سیاحتی پروگرام کا انعقاد بھی کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا تھا کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا کہنا تھا کہ مکہ اور مدینہ سمیت مملکت میں سیاحتی پروگرام کا انعقاد بھی کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…