بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

حج 2024میں 35کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی

datetime 10  جنوری‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہاہے کہ رواں سال عمرہ زائرین کی تعداد 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس میں 80 سے زیادہ ملکوں کے وزرا اور عہدیدار شریک ہوئے،اس موقع پر سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام نے بتایاکہ تمام شریک ممالک کے ساتھ حج انتظامات سے متعلق معاہدے ہوگئے ہیں، حج 2024 میں 35 سے زیادہ کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی۔

ان کا کہنا تھاکہ اس سال عمرہ زائرین کی تعداد 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔ یہ عمرہ زائرین کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔واضح رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر انتظام بین الاقوامی حج وعمرہ کانفرنس، نمائش پیر 8 جنوری سے جدہ کے سپرڈوم میں شروع ہو گئی ہے جو 11 جنوری تک جاری رہے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…