ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کے ہوٹل میں دھماکا،21افراد زخمی

datetime 9  جنوری‬‮  2024 |

فورٹ ورتھ(این این آئی)امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ہوٹل میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا،

ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔20 منزلہ عمارت کے نچلے حصے میں دھماکا ہوا جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سے ہوا۔دھماکے کے باعث ہوٹل کے نچلی منزلوں پر کافی نقصان ہوا ۔رپورٹس کے مطابق حکام دھماکے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…