منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

مدینہ منورہ کے نئے گورنر کی روضہ رسول ۖپر حاضری،نوافل اداکئے

datetime 1  جنوری‬‮  2024 |

جدہ(این این آئی)مدینہ منورہ کے نئے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے مدینہ منورہ پہنچنے پر مسجد نبوی میں روضہ رسول ۖپر حاضری دی اورنوافل ادا کئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی آمد پر ادارہ امور حرمین کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور دیگر عہدیداروں گورنرکا خیرمقدم کیا۔

گورنر نے دعا کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داری کے دوران ریجن کی بھرپورخدمت کر سکیں۔یاد رہے کہ 12دسمبر 2023کو جاری ہونے والے شاہی فرامین میں مدینہ منورہ میں نئے گورنر جبکہ 5 ریجنز میں نائب گورنرز کا تقرر کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…