پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے،افغان نائب وزیراعظم

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کابل(این این آئی) افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان سے آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا۔ملا عبد السلام حنفی نے کہا کہ پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین اور اصولوں کے خلاف ہے۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ افغان حکومت پاکستان سے آنے والے مہاجرین کے چیلنجز کو حل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

انہوںنے کہاکہ مہاجرین کی زبردستی بے دخلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے لیکن یہ کیا جارہا ہے، ہمارے بھائی بہن واپس آرہے ہیں یہ ان کا گھر ہے، اگر اس حوالے سے مسائل ہیں تو ہمیں انہیں حل کرنا ہے یہ ہمارا بنیادی ٹاسک ہے، یہ ہماری سرزمین ہے ہم اپنی طرف سے بہتر سے بہتر کریں گے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…