اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

عراق جانیوالے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2023 |

بغداد (این این آئی)عراق جانے والے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ذرائع کے مطابق 18 پاکستانی زائرین کو بغداد ائیرپورٹ پر شدید مشکلات کا سامنا ہے، غیرملکی ایئرلائن کاعملہ کاؤنٹر چھوڑ کرغائب ہوگیا جس کی وجہ سے زائرین کو پاسپورٹ نہیں دیے جا رہے۔

پاکستانی زائرین کے مطابق عراقی حکام کچھ بتانے کو تیار نہیں، پاسپورٹ نہیں دیے جا رہے، ایسا لگتا ہے زائرین کے پاسپورٹس عراقی حکام سے گم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق زائرین کا تعلق کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…