منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نوجوان کا خانہ کعبہ سے محبت کا منفرد اظہار، کیوبس سے تصویر بنا ڈالی

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)نوجوان کا خانہ کعبہ سے محبت کا منفرد اظہار، کیوبس سے تصویر بنا ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نوجوان کو ہزاروں کی تعداد میں موجود کیوبس کی مدد سے خانہ کعبہ کی تصویر بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ ویڈیو میں موجود نوجوان کیوبس کو حل کرنے کا ماہر ہے جس نے کیوبس کے ذریعے خانہ کعبہ کا پورٹریٹ بنایا ہے۔یاد رہے کیوبس حل کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن نوجوان نے خانہ کعبہ کی تصویر کے مطابق کیوبس کو حل کیا اور ایک شاندار پورٹریٹ بنادیا ہے۔ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے تاہم نوجوان کا تعلق کس ملک سے ہے اور اس کا کیا نام ہے یہ بات معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…