منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

حرم شریف کی صفائی میں مصروف ملائیشین وزیر کی ویڈیو وائرل

datetime 29  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (آن لائن ) مسجد الحرام میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کرنے والے ملائیشیا کے وزیر تجارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مسجد الحرام کا فرش خشک کرنے میں مصروف ملائیشین وزیر کے اس اقدام کو لوگوں نے بہت پسند کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش اور ڑالہ باری کے باعث جمع ہونے والے پانی کو کارکن وائپرز اور

مشینوں کے ذریعے پانی خشک کرنے میں مصرف تھے۔ اس دوران ملائیشین وزیر تجارت محمد علی جو اس وقت وہیں موجود تھے، انھوں نے مسجد الحرام میں کام کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی غرض سے ایک کارکن سے وائپرلے کر پانی خشک کرنا شروع کردیا۔ بعدازاں انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے کمنٹس میں کہا کہ ’میرے لیے مسجد الحرام میں کارکنوں کے ساتھ کام کرنا باعث سعادت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…