اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پلوامہ حملہ، پاکستان کا موقف سچ ثابت، بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کی اہم شخصیت کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ لیک ہو گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) بھارت کامکروہ چہرہ ایک بارپھربے نقاب ہو گیا جبکہ پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہو گیا۔ پلوامہ اوربالاکوٹ حملے کی سچائی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پاکستان پلوامہ حملے کو سازش قرار دے چکا ہے، پلوامہ حملے کے شواہد سامنے آ گئے، سچ چھپانے میں ناکام

پلوامہ حملے میں بھارت نے اپنے فوجی مروائے۔ الزام پاکستان پرلگایا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی 40 بھارتی فوجیوں کی لاشوں پرمگرمچھ کے آنسو بہاتا رہا۔ ارنب گوسوامی کو خاتون اور اس کے بیٹے کی خودکشی پرگرفتارکیاگیا۔ بھارتی صحافی ارنب گوسوامی نے انٹیریئر ڈیزائنر کو 83 لاکھ روپے ادا کرنا تھے۔ گوسوامی نیگرفتاری کیدوران ایک خاتون افسرپرحملہ بھی کیا۔ گوسوامی پکڑا گیا تو بھارتی حکومت سرگرم ہو گئی، سپریم کورٹ نیبھی ساتھ دیا، صدربھارتی سپریم کورٹ بارگوسوامی سیترجیحی سلوک پرمستعفی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار کے قریبی صحافی کو پلوامہ حملے اور بالاکوٹ در اندازی کا پہلے سے علم تھا، بالاکوٹ دراندازی سے تین روز قبل بھارتی صحافی نے حملے کے بارے میں بتایا تھا، بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کی ٹی وی رینٹنگ ایجنسی کے سی ای او کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئیں۔گوسوامی اورسربراہ بھارتی براڈکاسٹ آڈیئنس ریسرچ کونسل کی واٹس ایپ چیٹ کیمطابق گوسوامی کوبھارت میں اعلیٰ سطح فیصلوں کاعلم تھا۔ گوسوامی کیکرتوتوں سے بھارت میں اعلیٰ سطح عسکری فیصلوں کاپول کھل گیا۔بھارت میں قومی سلامتی کیاداریاورفیصلہ سازی میں غیرسنجیدگی بے نقاب ہو گئی۔ ارنب گوسوامی بالاکوٹ حملے اورآرٹیکل 370 کے خاتمے سے بھی آگاہ

تھا۔ گوسوامی بی اے آر سی کے سربراہ سے مل کر اپنے چینل کی ریٹنگ بڑھاتا رہا۔23 فروری 2019کوگوسوامی نے پاکستان سے متعلق بڑی خبرکی پیشگی اطلاع دی۔ ارنب گوسوامی نے بتایا پاکستان کیخلاف معمول سے بڑی کارروائی ہوگی۔ ارنب گوسوامی کو پتہ تھاکشمیرمیں معمول سیہٹ کرکچھ ہونے والاہے۔گوسوامی نے بتایا مودی

سرکارپاکستان مخالف کارروائی کرناچاہتی تھی۔ بالاکوٹ حملے کے بعدگوسوامی نے بی اے آرسی سربراہ کوبتایامزیدکارروائی ہوگی۔ گوسوامی بھارتی پی ایم آفس سے لیک ہونیوالی معلومات استعمال کرتارہا۔ارنب گوسوامی اپنے چینل پر سی این این کی عراق کوریج کو فالو کرنا چاہتا تھا۔ ارنب گوسوامی کی بھارتی قوم پرستی ٹی آرپی

حاصل کرنیکا بہانہ تھا۔ بھارتی فیصلہ سازمسخرہ نما اینکر ارنب گوسوامی کے ہا تھوں میں کھیلتے رہے۔ بھارتی پروفیسراشوک سوائن پہلے ہی پلوامہ کوڈرامہ قراردے چکے ہیں۔ اشوک کے مطابق مودی نے پلوامہ میں وہی کیاجو 2002میں گجرات میں کیا تھا اشوک سوائن کیمطابق مودی نے ووٹ بٹورنے کیلئے پلوامہ ڈرامہ ہونے دیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…