اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے سی پیک کو ختم کرنے کیلئے بڑی فوج تیار کر لی

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے دو تین باتیں کہی ہیں ،عبد الباسط نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہمارے مستقل مندوب منیر اکرم اسرائیلیوں سے بات چیت کررہے ہیں ،تین مختلف جگہوں سے دبائو آرہا ہے ،

عرب امارات کی طرف سے ، وہاں پر جو موساد نے اڈا بنایا ہے اس سے پاکستان کی جاسوسی کی جارہی ہے ،امریکہ بھی جتنا دبائو ڈال سکتا ہے وہ ڈال رہا ہے ۔سعودی عرب فوری تسلیم نہیں کرسکتا کیونکہ ہائوس آف سعود اس وقت تقسیم ہے ،سعودی عرب چاہتا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے تو ہمارے لئے آسان ہوجائیگا، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خاموشی بات چیت ہورہی ہے ،اگر پاکستان اور بنگلہ دیش مان لیتے ہیں تو باقی کون سے دیوار رہ جائے گی،اسرائیلی یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کشمیر کا مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرینگے ،اسرائیل نے ہر جو کام فلسطین میں کیا وہی کشمیر میں ہوا، بھارت نے ایک بڑی فوج تیار کی ہے سی پیک کو ختم کرنے کیلئے تیارہے ۔وہ گلگت بلتستان ، کراچی ،گوادر اور بڑے شہروں میں حملے کرینگے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…