جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

اسلام کا بے حد احترام کرتے ہیں  جنگ دہشتگردی سے ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این ای آئی )فرانسیسی وزیرخارجہ جین یویس لی ڈریان نے کہاہے کہ ہم اسلام کا بے حد احترام کرتے ہیں ہماری جنگ دہشت گردی سے ہے۔ ہم جس چیز سے لڑ رہے ہیں وہ دہشت گردی ہے، دہشتگردی مذہب کی ہائی جیکنگ ہے اور یہ انتہاپسندی ہے، ہماری یہ جنگ مذہب کی آزادی کے احترام کے لیے بھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دورے پر

موجود فرانسیسی وزیر خارجہ نے مصری ہم منصب سمیع شکری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کو بہت زور دے کر کہہ رہا ہوں کہ ہم اسلام کا بیحد احترام کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہم جس چیز سے لڑ رہے ہیں وہ دہشت گردی ہے، دہشتگردی مذہب کی ہائی جیکنگ ہے اور یہ انتہاپسندی ہے، ہماری یہ جنگ مذہب کی آزادی کے احترام کے لیے بھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…