پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب نے جوبائیڈن کو جیت کی مبارکباد 24 گھنٹےگزرنے کے بعد ہی کیوں ؟ حیران کن انکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ایجنسی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےٹرمپ کی شکست تسلیم کرتے ہوئے امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن کو فتح کی 24 گھنٹوں بعد مبارکبادیدی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق نائب صدر نے اپنی مہم کے دوران سلطنت کے ساتھ تعلقات کا دوبارہ سے جائزہ لینے کا وعدہ کیا تھا اور ریاض سے استنبول قونصل خانے میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے

قتل پر مزید احتساب کا مطالبہ اور یمن کی جنگ میں امریکی حمایت کے خاتمے کا کہا تھا۔جہاں دیگر عرب ممالک کی جانب سے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ فاتح کو سراہنے میں جلدی کی گئی وہاں سلطنت کے حقیقی حکمران، ولی عہد محمد بن سلمان نے خاموشی اختیار کی حالانکہ انہوں نے تنزانیہ کے صدر کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر بھی والہانہ مبارکباد کا پیغام بھیجا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…