پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترک لیر اکی قدر میں بدترین تاریخی کمی ، ملک بحران کا شکار طیب اردوان کے داماد وزیر خزانہ کے عہد ے سے مستعفی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آن لائن) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے داماد نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تقریبا پانچ سال وزیر خزانہ کی حیثیت سے کام کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیرات البیرک نے اعلان کیا کہ وہ صحت کی خرابی کی وجہ سے

اپنی وزارتی ذمہ داریاں جاری نہیں رکھنا چاہتے ہیں۔ پچھلے کچھ مہینوں کے دوران ترک لیرا کی قدر و قیمت میں ڈرامائی کمی آئی ہے۔ ترک منڈیوں میں افراط زر اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بارے میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ترکی ان دنوں معاشی بحران کا شکار ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…