اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

امارات میں لکڑی کا سب سے بڑا جہاز، گنیز ریکارڈ میں شامل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے ایک جہاز نے دنیا میں لکڑی کے سب سے بڑے جہاز ہونے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عبید نامی لکڑی کا یہ جہاز جمعہ بن ماجد الفلاسی نامی امارتی شہری سے منسوب ہے جو اماراتی ملاحوں کے رہنما اور کشتی سازی کے حوالے سے معروف تھے۔ رپورٹ میں

بتایا گیا ہے کہ جہاز کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکڑی کا سب سے بڑا جہاز مانا گیا ہے۔ جو 91.47 میٹر لمبا اور 20.41 میٹر چوڑا ہے۔ اس جہاز کی تیاری کئی برسوں سے جاری تھی۔جہاز تیار کرنے والی کمپنی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اسے شامل کرانے کے ساتھ اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…