اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

فواد چوہدری کے بیان نے نئی مشکل کھڑی کردی بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کیلئے تل گیا بھارتی وزیر اور سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے حکمت عملی بنا لی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے پلوامہ حملے سے متعلق بیان کی وضاحت کے باوجود بھارتی رہنمائوں نے مودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بیان کو

پاکستان کیخلاف ایف اے ٹی ایف میں اسے بلیک لسٹ کرنے کیلئے استعمال کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اور سابق بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کا کہنا ہے کہ میں فواد چوہدری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا مجھے یقین ہے کہ ہماری حکومت پاکستان کے اس اعتراف سے پوری دنیا کو آگاہ کرے گی اور بتائے گی کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے ذریعہ بلیک لسٹ کرنے کی ضرورت ہے اور کسی کو بھی پاکستان کو مالی امداد نہیں دینی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت مبینہ طور پر اس بیان کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے پر بھی غور کررہی ہے ۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی پاکستان کو بلیک لسٹ کئے جانے کی حمایت کردی ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…