جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی خاتون اول میلانیا نے پھر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں نے دیکھا

datetime 18  اگست‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے شوہرڈونلڈ ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اور اب ایک بار پھر شوہر کا ہاتھ نہ پکڑنے پر خبروں میں ہیں۔سوشل میڈیا پر میلانیا اور

ٹرمپ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیو جرسی کے فوجی اڈے پر ٹرمپ نے جہاز سے اترتے ہوئے 2 دفعہ اہلیہ کا ہاتھ تھامنے کی کوشش کی لیکن میلانیا نے ہاتھ پکڑنے نہ دیا۔دو بار کی کوشش کے بعد میلانیا نے ہاتھ میں بیگ پکڑے رکھا اور امریکی صدر کو نظر انداز کیا۔اس دوران امریکی صدر ٹرمپ اور میلانیا کا 14 سالہ بیٹا بیرون بھی ہمراہ تھا جب کہ اس وقعے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے دیکھا ہے۔میلانیا کی جانب سے شوہر ٹرمپ کو نظر انداز کرنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل بھی اسرائیل کے دورے کے موقع پر میلا نیا کی ٹرمپ کے ہاتھ جھٹکنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…