سانحہ بیروت، ڈچ سفیر کی اہلیہ کی موت نے دو افراد کو زندگی بخش دی

13  اگست‬‮  2020

بیروت (این این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے سانحہ
میں ہلاک ہونے والی ڈچ سفیر جان والٹ مینس کی اہلیہ 55 سالہ ہیڈ وِگ وٹمس مولر اپنی موت سے دو افراد کی زندگی بچانے میں مدد کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مرنے سے پہلے ڈچ سفیر کی اہلیہ نے اپنے گردے عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی اور کہا تھا کہ اگر کسی مریض کو

اس کے گردوں کی ضرورت پڑے تو میرے مرنے کے بعد میرے گردے اسے عطیہ کر دینا۔سوشل میڈیا پر سماجی کارکنوں کا کہنا تھا کہ آنجہانی مولیر جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہفتے کے روز انتقال کر گئی تھیں نے اپنے اعضا کی ایک بڑی تعداد عطیہ کی۔ اس کے گردے دو الگ الگ مریضوں کو لگائے گئے جس سے ان کی زندگی بچ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…