بیروت دھماکے ، بندرگاہ کا لاپتا ملازم30گھنٹے بعد زندہ مل گیا وہ کیسے بچا،اب اس کی حالت کیسی ہے ؟ چونکا دینے والا انکشاف‎

7  اگست‬‮  2020

بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو تباہ کن دھماکے کے بعد بندرگاہ کا لاپتا ہونے والا ایک ملازم تیس گھنٹے کے بعد زندہ حالت میں مل گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملازم امین الزاہد کی تصویر انسٹاگرام پر دھماکے کے بعد لاپتا افراد کی تلاش کے لیے بنائے گئے صفحے پر شائع کی گئی تھی۔مقامی میڈیا کے مطابق وہ خون آلود حالت میں بحر متوسط سے ملا ہے۔ایک

امدادی ٹیم نے اس کو اپنی کشتی کے ذریعے سمندر سے نکالا تھا اور اس کے بعد اس کو بیروت کے رفیق حریری یونیورسٹی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔سوشل میڈیا کی بعض تحریروں کے مطابق امین الزاہد کا خاندان اس تک نہیں پہنچ سکا ہے۔تاہم فوری طور پر اس کے بارے میں مزید تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے کہ وہ کیسے بچ پانے میں کامیاب ہوا ہے اور اس کی اس وقت حالت کیسی ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…